ادھر کاٹے ادھر پلٹ جائے
قسم کلام: مثل
معنی
١ - آپ ہی ستائے اور آپ ہی مُکر جائے ۔ تکلیف پہنچائے اور کانوں پر ہاتھ رکھنے لگے
اشتقاق
معانی مثل ١ - آپ ہی ستائے اور آپ ہی مُکر جائے ۔ تکلیف پہنچائے اور کانوں پر ہاتھ رکھنے لگے